نکھ ریکھ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پنجے کا نشان، ناخن کے کھرونچے کا نشان، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - پنجے کا نشان، ناخن کے کھرونچے کا نشان، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے۔